ابنا: پوليس کے مطابق بغداد ميں امام موسي کاظم (ع) يوم شہادت منا کرلوٹنے والے زائرين کي ٹيکسي کو نشانہ بنايا گيا. گاڑي ميں نصب بم نے 9 زائرين کي جان لي اور 31 زخمي ہوئے ، ايک ہفتے ميں تيسري بار زائرين کو بم حملوں ميں نشانہ بنايا گيا ہے.
.......
/169
بغداد… عراق کے دارالحکومت بغداد ميں کار بم دھماکے ميں 9 زائرين شہید اور متعدد زخمي ہوگئے ہيں.